Motu Patlu.jpg

موٹوُ پتلوُ (Motu Patlu) بچوں کے پسندیدہ کارٹون شو کا نام ہے۔۔ یو ٹیوب پر واؤ کڈز (Wow Kidz) والوں نے موٹو پتلو بہت سی قسطیں اپ لوڈ کی ہیں۔۔۔۔ یہ بھارت کے بچوں کے مقبول چینل نیکیلوڈیون (Nickelodeon) پر روزانہ دکھایا جاتا ہے۔۔۔

یہ شو اردو میں واؤ کڈز اردو (Wow Kidz Urdu) نے ٹکر کیا ہے.

Community content is available under CC-BY-SA unless otherwise noted.